شنبه 18/ژانویه/2025

اخبار فلسطین

اسرائیل غزہ سے 60 مربع کلومیٹر کا علاقہ منقطع کرنے کی کوشش کر سکتا ہے:ایسوسی ایٹڈ پریس

بیت حانون – مرکز اطلاعات فلسطین خبر رساں ادارے’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ نے نئی سیٹلائٹ تصاویر شائع کی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی اعتراضات کے باوجود غزہ کی پٹی میں بفر زون بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ ممکنہ بفر زون سیکٹر سے تقریباً 60 مربع کلومیٹر […]

یورپی یونین کا غزہ کے لیے 120 ملین یورو کی امداد کا اعلان

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین نے جمعرات کو غزہ کی پٹی کی مدد کے لیے 120 ملین یورو مالیت کے ایک نئے انسانی امدادی پیکج کا اعلان کیا۔ یونین کی جانب سے یہ اعلان غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگ بندی کے اعلان سے جنگ کا ڈراؤنا خواب ختم نہیں ہوا

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل اگنیس کالمارڈ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی سے تباہ ہونے والے فلسطینیوں کی زندگیوں کو بحال کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگی۔ انہوں نے "X” پلیٹ فارم پر ایک بیان میں مزید کہا […]

غزہ کی پٹی میں 24 گھنٹوں کے دوران 81 فلسطینی شہید اور 188 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینغزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صہیونی فوج کی جارحیت اور قتل عام جاری ہے،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں اور بے گھر افراد کے خلاف 8 نئے قتل عام کیے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور […]

ثالثین غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو عملی شکل دینے کے لیےکام کریں:حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما عزت الرشق نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تحریک کے عزم کی تصدیق کی جس کا اعلان بدھ کی شام ثالثوں نے کیا تھا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہ "حماس تاخیر کی اسرائیلی پالیسی کو مسترد کرتی ہے۔” الرشق […]

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی فوجیوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

پیرس – مرکزاطلاعات فلسطین رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد "سرحدوں کو کھولنے” اور "قابض اسرائیلی فوج کے جرائم کی سزا دینے” کا مطالبہ کیا۔ تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل تھیباؤٹ برٹن نے ایک بیان میں کہا کہ "غزہ میں ایک سال اور تین ماہ سے جاری کھلی […]

جنین شہراور اس کے کیمپ میں شہید چھ فلسطینی سپرد خاک

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بدھ کے روز اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے تین بچوں سمیت چھ فلسطینیوں کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا۔شہداء کی نماز جناز ہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنین ہسپتال سے جلوس جنازہ کیمپ اور شہر میں ان […]

غزہ کے مغرب میں ایک رہائشی علاقے میں ہولناک قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ شام غزہ شہر کے مغرب میں ایک رہائشی علاقے کو قابض فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا گیا جس میں 20 سے زائد فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق عبد العال چوراہے کے قریب اللوش، الکحلوت، صیام الشیخ علی اور […]

غزہ پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی صحافیوں کو شہید کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینغزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں دو فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔ صحافی احمد الشیاح؂ اور عقل صالح بدھ کی شام غزہ کی پٹی میں دو الگ الگ اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔ ہمارے نامہ نگار نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے […]

جنگ بندی کےاعلان کے باوجود غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صیہونی فوج نے مسلسل 468ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کی اور عام شہریوں کے قتل عام کا ارتکاب کیا۔ یہ قتل عام ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دوسری جانب […]