شنبه 16/نوامبر/2024

عالمی خبریں

اخوان المسلمون کے امیدواران کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا

مصری حکومت نے اخوان المسلمون کے امیدواروں کو بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا- گزشتہ روز اخوان المسلمون نے مصر کے متعدد شہروں میں اس سلسلے میں مظاہرے کیے

محمود عباس مغربی کنارے میں بد امنی پر قابو پائیں،انسانی حقوق کی تنظیم

انسانی حقوق کے فلسطینی مرکز نے مغربی کنارے میں بد امنی اورانتشار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی سے مجرمین کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیاہے-

عرب سربراہی کانفرنس کو حماس کی یادداشت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے نے شام کے دارالحکومت دمشق میں منعقدہ عرب سربراہی کانفرنس کو یادداشت پیش کی ہے-

حزب اللہ نے لانگ رینج میزائل حاصل کر لئے ہیں

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ نے اپنے راکٹوں کی مار کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کر دیا ہے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی آبادکاری خطرناک ہے

انسانی حقوق کی تنظیم ’’شاہد‘ ‘ نے فلسطینی پناہ گزینوں کو لبنان میں آباد کرنے کی سازش سے متنبہ کیا ہے- انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لبنان کا اس پناہ گزینوں کا مسئلہ حل کرنا مسئلہ فلسطین کو مکمل فارغ کرنے کے مترادف ہے-

غزہ پر حملے کے لئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی اسرائیلی مہم

غزہ کے خلاف وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کرنے کی خاطر بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے اسرائیل نے مہم کا آغاز کیا ہے-

ڈنمارک میں میں انتہا پسند تنظیم کا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منعقد کرنے کا فیصلہ

ڈنمارک کی ایک انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت ’’ڈنمارک میں اسلام روکو‘‘ نے نبی آخری الزماں علیہ السلام کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کا مقابلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

اسرائیل کی سلامتی کیلئے امریکی عزم کمزور نہیں کیاجا سکتا: ڈک چینی

امریکی نائب صدر ڈک چینی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کیلئے امریکہ کے عزم کو کوئی ہلا نہیں سکتا اور امریکہ کسی صورت بھی اسرائیل پر ایسے اقدامات کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا جو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرناک ہوں۔

امریکی ایف 16ای کینسر کا سبب بن رہے ہیں اسرائیل نے ابتدائی مشقیں ملتوی کردیں

اسرائیلی فضائیہ نے امریکہ سے حاصل کردہ ایف 16 ای پر ابتدائی مشقوں کا عمل ملتوی کردیا ہے - مشقیں روکنے کی وجہ سے پائلٹ کے کیبن میں ایسے مادے پر نظر رکھنا ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ کینسرکا سبب بن سکتاہے -

روس کا اسرائیل سے غزہ کی ناکہ بندی اور آباد کاری ختم کرنے کا مطالبہ

روس نے اسرائیل سے غزہ کی معاشی ناکہ بندی اور غرب اردن میں توسیع آباد کاری فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-