
‘نسلی تطہیر’ کی صہیونی مہم کے خلاف بطن الھویٰ کی استقامت!
ہفتہ-24-نومبر-2018
ویسے تو فلسطین کے چپے چپے پر بسنے والے فلسطینیوں کو نسل پرست صہیونی ریاست کو منظم نسلی تطہیر اور نسل کشی کی مہم کا سامنا ہے مگربعض علاقے اس مذموم مہم کا کچھ زیادہ ہی نشانہ بن رہے ہیں۔ انہی میں مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان ٹائون کا علاقہ "بطن الھویٰ" بھی شامل ہے۔