
مغربی کنارے،القدس میں آبادکاری،بین الاقوامی آشیرباد سے صہیونی بربریت
منگل-16-اگست-2022
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بستیوں کی دراندازی روکنے کے لیے بین الاقوامی مطالبات ابھی تک راکھ میں اڑ رہے ہیں۔ فلسطینی زمینوں پر قبضے کی توسیع قابض ریاست کی آباد کاری کی خواہش وحشیانہ ہے۔