چهارشنبه 30/آوریل/2025

دھنک

فلسطینی حق واپسی کی علامت’کلید عودہ‘ گینز بک میں شامل

فلسطین میں قیام اسرائیل کے وقت لاکھوں فلسطینیوں کی طاقت کے زور پر ملک بدری کے 68 برس بعد فلسطینی قوم آج بھی اپنے حق واپسی کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔

اناناس [پائن ایپل] کے8 ناقابل یقین فواید جانیے!

انسانی صحت اور پھلوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے مگر کچھ پھل اپنی افادیت میں اپنی مثال آپ ہوتے ہیں۔ ایسےہی پھلوں میں ’’اناناس‘‘ یا پائن اپیل کا نام بھی شامل ہے جس میں انسانی صحت کے لیے ضروری وٹامنز کا بے بہا خزانہ موجود ہے۔ اناناس کے ایک ہفتے کے استعمال سے آپ اپنے جسم میں حیرت انگیز تبدیلی محسوس کریں گے۔

دن بھر کام کی تھکاوٹ کیسے دور کریں؟

دفاترمیں دن بھرکے کام کاج سے تھکاوٹ معمول کی بات ہے اور ہرشخص یہ چاہتا ہے کہ وہ دفتروں میں دن بھر کی ذہنی اور جسمانی تھاوٹ جلد از جلد دور کی جائے اور ترو تازگی کا احساس پیدا ہو۔

کیا آپ اس کے بعد بھی کیچپ استعمال کریں گے؟

کیچپ کو فاسٹ فوڈ کے ایک اہم جزو کے طور پر دنیا بھرمیں بڑے پیمانے پر غیرمعمولی حد تک پسند کیا جاتا ہے اور ہر ملک میں کیچپ کے دیوانوں کی کوئی کمی نہیں۔ اگرآپ بھی کیچپ کے دلدادہ ہیں تویہ رپورٹ پڑھ لینے کے بعد شاید آپ کا دل بھی کیچپ سے مکمل طور پر اچاٹ ہو جائے۔ ایسا کیوں ہوں گا۔ اس کی تین اہم وجوہات ہیں۔

تین ارب سال پرانے ہیرے کی 70 ملین ڈالر میں نیلامی!

لندن میں قائم سوزیپی نیلام گھرکی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ 29 جون کو لندن میں ایک عام نیلامی میں دنیا کے دوسرے قدیم اور گراں قیمت ہیرے کو نیلامی کے لیے پیش کریں گے۔

ذہانت اور دماغی صلاحیت کے لیے مفید قدرتی جڑی بوٹیاں!

دماغ انسانی جسم کا انتہائی اہم حصہ ہے، اگر یہ کام کرنا چھوڑ دے تو پورا جسم ناکارہ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دماغ کی حفاظت، قوت حافظہ کی بہتری اور ذہانت میں اضافےکے لیے لوگ طرح کے مصنوعی طریقہ ہائے علاج اختیار کرتے ہیں۔

شفٹ سسٹم کے تحت کام سرطان سمیت کئی امراض کا موجب!

دنیا بھرمیں نجی سطح پر ہونے والے بڑے پیمانے پر کام کو تین تین شفٹوں میں کرایا جاتا ہے۔ شفٹ سسٹم ملازمت جہاں اداروں کو کام کاج کی سہولت مہیا کرتی ہے وہیں اس سے کینسر جیسے جان لیوا امراض کے جنم لینے کا قوی خدشتہ موجود ہے۔

چیونٹی اور حشرات الارض سے نجات کیسے پائیں؟

موسم گرماں میں حشرات الارض اور چیونٹی جیسے کیڑے گھروں اپنےبلوں سے نکل کر گھروں میں بھرمار کر دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں گھروں میں رکھی میٹھی اشیاء مثلا چینی وغیرہ بھی خراب ہو جاتی ہیں۔

دار چینی ۔۔۔۔ وزن کم کرنے کا جادوئی نسخہ!

آج کل ہردوسرا شخص موٹاپے اور وزن میں غیرضروری کمی کا سامنا کر رہا ہے اور وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے مہنگے علاج اور ادویات کے استعمال پر مجبور ہے، مگر کچھ ایسی کم خرچ بالا نشین کے مصداق ایسی چیزیں بھی ہمارے پاس موجود ہوتی ہیں جو موٹاپے میں حیرت انگیز کمی کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔

گھر میں تمباکو نوشی آپ کے بچوں کی صحت تباہ کر سکتی ہے‘

سیگریٹ نوشی چاہے جہاں کہیں بھی ہو اور اس کا مرتکب کوئی بھی ہو یہ انسانی صحت کی تباہی کا ذریعہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین تمباکو نوشی کی لت سے گریز کی سختی سے تاکید کرتے ہیں۔