
اسماعیل ہنیہ: شہیدوں کے قافلے سے جا ملے
جمعہ-2-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایرانی دار الحکومت تہران میں صہیونی حملے میں اپنی جان دے کر شہیدوں کے اُسی قافلے میں شامل ہو گئے جس میں تنظیم کے سابق قائدین پہلے ہی جُڑ کر اپنی مراد چکے ہیں۔ اسماعیل کے یہ الفاظ کہ "ہم اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے" تاریخ میں امر ہو گئے ہیں۔