
لبنان میں لڑائی کے دوران سات اسرائیلی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی
اتوار-27-اکتوبر-2024
قابض صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اس کے کم از کم سات فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ گذشتہ 48 گھنٹوں کے اندر فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔