
بغداد میں امریکی حملے میں عراقی حزب اللہ کے دو رہنما شہید
جمعرات-8-فروری-2024
عراقی دارالحکومت بغداد کے مشرق میں بدھ کی شام چار زور دار دھماکوں سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔
جمعرات-8-فروری-2024
عراقی دارالحکومت بغداد کے مشرق میں بدھ کی شام چار زور دار دھماکوں سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔
منگل-6-فروری-2024
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک آزاد انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا جو اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین(UNRWA) کی غیر جانبداری کا جائزہ لے گا اور اس کے متعدد ملازمین کے اسرائیل پر حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرے گا۔۔
جمعہ-2-فروری-2024
یورپی یونین کے مندوب اعلیٰ جوزپ بوریل نے خبردار کیا ہےکہ "تحقیقات ضروری ہے، لیکن اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (اونروا) کی مدد جاری رکھنی چاہیے، ورنہ لاکھوں لوگ مر جائیں گے"۔
بدھ-31-جنوری-2024
انصار اللہ گروپ کے زیر انتظام یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحریہ کے ڈسٹرائر جہاز کو کئی بحری میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
منگل-30-جنوری-2024
سکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر بین الاقوامی برادری کا ردعمل کمزور ہے۔ انہوں نے جنگ کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
پیر-29-جنوری-2024
گذشتہ روز اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور چونتیس زخمی ہوگئے۔
اتوار-28-جنوری-2024
غزہ کی پٹی پراسرائیلی جارحیت کی مذمت اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل ہفتے کو دُنیا کے متعدد شہروں اور دارالحکومتوں میں کئی بڑے مظاہرے ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
ہفتہ-27-جنوری-2024
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پریذیڈنسی نے کہا ہے کہ کونسل کا اگلے ہفتے ہونے والا اجلاس عالمی عدالت انصاف کے اس فیصلے پر ہو گا جس میں اسرائیل سے غزہ میں نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
ہفتہ-27-جنوری-2024
پاکستان نے جمعے کوعالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے عبوری اقدامات پر مبنی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس کے تحت عدالت نے نتیجہ اخذ کیا کہ بادی النظر میں اسے اسرائیل کے خلاف کیس کی سماعت کا اختیار حاصل ہے اور جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے دعوے 'قابل قبول' ہیں۔
جمعہ-26-جنوری-2024
غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے ایک سینیئر اہلکار نے خان یونس میں شہری مقامات پر جاری حملوں کو "مکمل طور پر ناقابل قبول" قرار دیتے ہوئے غزہ کے خلاف قابض فوج کی طرف سے شروع کی گئی جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔