اسرائیلی جارحیت، ایک سال میں212 فلسطینی شہید
جمعہ-4-جنوری-2008
گزشتہ برس فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی عروج پر رہی-
جمعہ-4-جنوری-2008
گزشتہ برس فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی عروج پر رہی-
بدھ-2-جنوری-2008
اسرائیلی انسانی حقوق سنٹر ’’بتسیلم‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کے ہاتھوں 2007ء میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں اکثریت سویلین کی تھی-
منگل-1-جنوری-2008
اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے راہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں، معاہدوں اور امن کے دعوؤں کے باوجود صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرنے کی مہم جاری ہے-
پیر-31-دسمبر-2007
عالمی انسانی حقوق کے اداروں کی بار بار توجہ دلانے اور خبردار کرنے کے باوجود اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی حالت نہایت قابل رحم ہے-
اتوار-30-دسمبر-2007
عراق پر امریکی حملے کے بعد اسرائیلی خفیہ اداروں کا کردار نمایاں رہا ہے- امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2003ء کے امریکی قبضے کے بعد عراق کے 350 نامور سائنسدانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا-
جمعہ-28-دسمبر-2007
انسانی حقوق کی ایک اسرائیلی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی ایک بہت بڑی تعداد کے بارے میں امکان ہے کہ انہوں نے فلسطینیوں کے خلاف بے انتہا مظالم کئے ہیں لیکن ان کے خلاف کسی قسم کی قانونی کاروائی نہیں ہوئی -
جمعہ-28-دسمبر-2007
گزشتہ تین سالوں سے کولون کیتھڈرل میں روزانہ فوٹو گیلری کا اہتمام کیا جاتاہے ، جس میں دکھایا جاتاہے کہ اسرائیلی تسلط میں فلسطینیوں پر کیا گزر رہی ہے -
جمعرات-27-دسمبر-2007
ایران سے چالیس سے زیادہ افراد یہودی ایجنسی (eihAec) تنظیم کے تعاون سے منگل کے روز اسرائیل پہنچ گئے-
منگل-25-دسمبر-2007
مقامی ساختہ فلسطینی میزائیلوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوج کو اس وقت سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب جدید اور حساس جاسوسی آلات کے باوجود ان میزائلوں نے اسرائیلی علاقوں میں تباہی مچادی-
منگل-18-دسمبر-2007
اسرائیلی قابض فوج کے سروے کے مطابق اسرائیلی قابض فوج کے ہر چار فوجیوں میں سے ایک نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد میں مغربی کنارے میں قائم رکاوٹوں پر حصہ لیا ہے یا تشدد ہوتے ہوئے دیکھا ہے-