پنج شنبه 01/می/2025

رپورٹس

’کیبل کار‘ مقبوضہ بیت المقدس کی شناخت تبدیل کرنے کا نیا صہیونی ہتھکنڈہ

فلسطین کے تاریخی شہرمقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے نسل پرست صہیونی ریاست نت نئے منصوبے اور سازشیں رچاتی رہتی ہے۔

شمالی فلسطین میں راکٹ حملوں نے اسرائیلی دشمن کو الجھن میں ڈال دیا

حیرت انگیز طور پر مسجد اقصیٰ میں قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کا جواب دینے کے لیے مزاحمتی میزائل جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کی بستیوں پر برسنے لگے ہیں اور راکٹ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ مزاحمتی محاذ جارح دشمن کے خلاف متحد ہیں۔

حوارہ قصبہ جس میں اسرائیلی جارحیت نے نکبہ کی یاد تازہ کردی

اتوار کی شام صیہونی قابض فوج نے مزاحمت کاروں کے خلاف اپنے تعزیری اقدامات کے تحت نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ کا محاصرہ کر لیا۔

اپنے شہید والد کو یاد کرتی صحافیہ مرج الزھور خالق حقیقی سے جا ملیں

پیدائش کے وقت موت کے کئی واقعات ایسے ہیں جو غزہ اور دنیا بھر میں ماؤں کو پیش آئے لیکن31 سالہ صحافیہ مرج الزہور محمود ابو ھین کی کہانی غزہ کی پٹی میں سب سے زیادہ متاثر کن تھی، جہاں اس واقعے کومیڈیا میں غیرمعمولی کوریج ملی۔

یہودی آباد کاروں کی جنین کی تاریخی پہاڑی پردوبارہ قبضے کی سازش

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک تاریخی مقامی’ٹیلہ ترسلہ‘ یا ترسلہ پہاڑی مشہور ہے۔ یہ مقام جبع کےجنوب میں واقع ہے جہاں حالیہ عرصے کےدوران یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد کو باربار دراندازی کرتے اور دھاوے بولتے دیکھا گیا۔ یہاں ایک مسجد بھی ہے جہاں نماز کے لیے آنےوالے فلسطینی نوجوانوں اوران آباد کاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوچکی ہیں۔

اسرائیل کو پے در پے تکلیف دہ ضربیں لگ رہی ہیں: عبرانی میڈیا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی سے ڈرامائی انداز میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان پرعبرانی میڈیا اور سیاسی حلقے چراغ پا ہیں۔

’قیدیوں کی سزائے موت‘ قتل کو قانونی حیثیت دینے کا نسل پرستانہ قانون

ایک نئے نسل پرستانہ قانون کے ذریعہ قباض صہیونی ریاست فلسطینیوں کو دہشت زدہ کرنے اور مزاحمت سے باز رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ نام نہاد قانون فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے جس پر عالمی سطح پر سخت رد عمل بھی آیا ہے۔

شمالی شام میں زلزلے سے فلسطینی پناہ گزین متاثر’اونروا‘ غائب

اقوام متحدہ کے اداروں کی نمائندگی کرنے والا ایک بین الاقوامی وفد زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا معائنہ کرنے کے لیے شمال مغربی شام میں داخل ہوا لیکن فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی "اونروا" متاثرہ علاقے میں 1700 فلسطینی خاندانوں کی موجودگی کے باوجود مسلسل غائب ہے۔

اسرائیل کی نئی حکومت: طاقت اور تنازعات کے ماحول میں تبدیلی

الجزیرہ سینٹر فار اسٹڈیز نے اسرائیلی امور کے ماہر ڈاکٹر صالح النعامی کا ایک مطالعہ جاری کیا ہے جس کا عنوان "اسرائیل کی نئی حکومت: طاقت اور تنازعات کے ماحول میں تبدیلی"۔ رکھا گیا ہے۔

اتھارٹی کے خلاف پابندیاں منظم منصوبہ یا ردعمل؟مقابلہ کیوں کر ممکن ہے؟

فلسطینی اتھارٹی پر قابض اسرائیل کی طرف سے عائد کردہ نئی پابندیوں کے باوجود رام اللہ اتھارٹی نے اسرائیل کے لیے اپنی سکیورٹی پالیسی کو تبدیل نہیں کیا۔ حالانکہ اسرائیل کے مسلسل جرائم کے باوجود فلسطینی قوم اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔