بیت المقدس:2022ء اسرائیل کی منظم ریاستی دہشت گردی کےنشانے پر
اتوار-1-جنوری-2023
ایک شماریاتی رپورٹ میں سال 2022ء کے دوران بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوج کے حملوں میں اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں 2021 سے پہلے کے سال کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔