جمعه 15/نوامبر/2024

دھنک

آئی بروفین اور اسپرین کو ایک ساتھ استعمال کرنا خطرناک ہوسکتا ہے!

لوگ عام طور پر کسی جسمانی عارضے یا بیماری میں ایک وقت میں ایسے زاید ادویات استعمال کرتے ہیں مگر وہ ان ادویات کے منفی اثرات اور (سائیڈ افیکٹس) پر زیادہ غور نہیں کرتے۔

عالمی ادارہ صحت کی کرونا وبا کے حوالے سے نئی وارننگ

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا کا دورانیہ ’طویل‘ ہوسکتا ہے۔عالمی ادارے نے یہ نیا انتباہ چین سے پھیلنے والے اس مہلک وائرس کے بارے میں دنیا کو پہلی مرتبہ خبردار کرنے کے چھے ماہ بعد جاری کیا ہے۔

کیا ٹھنڈا پانی صحت کے لیے مُضِر ہے؟

آپ نے ایک سے زیادہ مرتبہ سنا ہوگا کہ جسم کی طاقت کو برقرار رکھنے کے لیے ایک شخص کو روزانہ زیادہ سے زیادہ پانی استعمال کرنا چاہیئے۔

تونسی طالب علم نے سائنسدانوں کی 100 سالہ مشکل حل کردی

افریقی عرب ملک تونس کے ایک طالب علم نے ایک ایسے سائنسی عقدے کی گرہ کشائی ہے جسے سائنسدان گذشتہ ایک صدی کے دوران حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ اس کامیابی نے تونسی طالب علم کو سال 2020ء کے دنیا کے 10 نمایاں ترین طلبا کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

آپ روزانہ کی بنیاد پر اپنا وزن کیسے کم کرسکتے ہیں؟

عام طور پر ایک انسان کو اپنا کتنا وزن کم کرنا چاہیے اور روزانہ کی بنیاد پر کتنی کیلوریز جلانا اور پیٹ کی چربی کم کرنا ضروری ہے؟ اس رپورٹ میں اسی سوال کا جواب دیا گیا ہے۔

انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کردینے والی 9 عادتیں

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ خود سے دس سال بڑے کیوں نظر آتے ہیں ، جبکہ آپ کا دوست جو کہ عمر ہے یوں لگتا ہے جیسے اس نے حال ہی میں کالج سے گریجویشن کیا ہے؟ اس کا جواب ہم یہاں پیش کریں گے۔

جاپانی تربوز کی جوڑی 1114 ڈالر میں نیلام

جاپان میں پھلوں کی قیمتوں کے حوالے سے دلچسپ خبریں آتی رہتی ہیں۔ ان دنوں جاپانی تربوز کی کافی اہمیت ہے اور زرد تربوز کی ایک جوڑی 1114 ڈالر میں نیلام ہوئی ہے۔

کیا کرونا ایک سے زاید بار حملہ کرسکتا ہے؟

دنیا بھرمیںپھیلنے والا موذی متعدی مرض کرونا اپنے خطرناک ہونے کے اعتبار سے کسی دوسرے موذی مرض سے کم نہیں مگر اکثر لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیا کرونا ایک بار ایک مریض کو شکار کرنے کے بعد دوبارہ حملہ کرسکتا ہے۔

مزاحیہ فلسطینی فن کار نے بچوں کے دل موہ لیے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک پستہ قد شہری نے اپنی فن کاری کے ذریعے وہ شہرت کمائی کہ اس کے چرچے سات سمندر پار بھی ہورہے ہیں۔

کرونا کی وبا میں روزہ دار کیا کریں اور کیا نہ کریں؟

اس بار ماہ صیام ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب پوری دنیا 'کرونا' جیسی متعدی بیماری کی لپیٹ میں ہے۔ کرونا کی وجہ سے مسلمانوں کی روز مرہ کی اجتماعی عبادات مساجد میں با جماعت نمازیں، تراویح، اعتکاف، طواف اور افطار پارٹیاں متاثر ہوئی ہیں۔