پینسل چبائیں اور سر کے درد سے نجات پائیں!جمعرات-21-اپریل-2016روز مرہ کی زندگی کا دباؤ اور ہمارے نئے زمانے کی تیز رفتاری کے سبب "سر کا درد" لوگوں میں خواہ وہ مرد ہوں یا خواتین، سب سے زیادہ پائے جانے والے امراض میں سے ایک مرض بن گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام