
اسرائیل: شاباک کے افسران کے اجتماعی استعفوں کی دھمکی
جمعہ-11-دسمبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کے داخلی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس 'شاباک' کے کئی افسران نے 'میئربن شبات' کو ادارے کا سربراہ مقرر کیے جانے کے اعلان پر بہ طور احتجاج اجتماعی طور پر استعفے دینے کی دھمکی دی ہے۔