چهارشنبه 30/آوریل/2025

اخبار فلسطین

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 71 شہید اور 153 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 71 فلسطینی شہید اور 153 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ […]

شکاگو کے میئر کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کی علامت ’کوفیہ‘ پہننے پر صہیونی سیخ پا

شکاگو – مرکزاطلاعات فلسطین شکاگو کے میئر برینڈن جانسن کے عرب ورثے کے مہینے کے موقع پر ایک عوامی تقریب کے دوران فلسطینی مزاحمت کی علامت ’کوفیہ‘ پہننے سے شہر کے یہودی سیخ پا ہیں اور انہوں نے میئر کےخلاف شدید غم وغصے کا اظہار کیا۔ دوسری جانب کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے کہا […]

سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین سیکڑوں آباد کاروں نے آج سوموار کے روز قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ دوسری جانب فلسطینی مذہبی جماعتوں نے قبلہ اول کے ساتھ ربط مزید مضبوط بنانے اور یہودی بلوائیوں کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنانے پر زور دیا […]

غزہ میں دوبارہ شروع کی گئی نسل کشی کا 42واں روز، مزید کئی خاندان شہید کردیے گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے عارضی دو ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شسروع کی گئی نسل کشی کو آج 42 واں روز جاری ہے۔ قابض فوج نے عالمی مجرمانہ غفلت ، لاپرواہی اور مسلمان اور عرب دنیا کی بے حسی میں مزید کئی فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ […]

عالمی عدالت انصاف میں ’انروا‘ پر عائد ظالمانہ اسرائیلی پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف آج سوموار کو ترکیہ اور 39 دیگر ممالک ، او آئی سی ، عرب لیگ، افریقی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے قابض اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت شروع کرے گی جس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ […]

یمن میں افریقی تارکین وطن کے ایک حراستی میں امریکی فوج کے ہاتھوں قتل عام، 70 افراد شہید ، سیکڑوں زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین عالمی دہشت گرد امریکی فوج نے پیر کے روز یمن کے شہر صعدہ میں افریقی تارکین وطن کے ایک حراستی میں بمباری کرکے وحشیانہ قتل عام کیا ہے جس میں کم سے کم 70 افراد کو ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ یمنی المسیرہ چینل نے رپورٹ کیا کہ” دشمن امریکی […]

غزہ میں شہریوں کو قتل کرنے کے صہیونی جرائم کے چونکا دینے والے حقائق کا انکشاف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نسل کشی کی ایک منظم پالیسی کے تحت غزہ کی پٹی میں شہریوں کو جان بوجھ کر قتل کیا جا رہا ہے۔قابض صہیونی فوج جان بوجھ کر منظم جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف […]

حماس کے وفد کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، غزہ پر جارحیت روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کوششوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت اور تحریک کے دورہ قاہرہ کے نتائج سے […]

قابض فوج کے ہاتھوں وسطی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں دو الگ الگ مقامات پر قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کو قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کے خلاف دو نئے قتل عام کیے، جنگی طیاروں نے پٹی کے مرکز میں ایک کیفے ٹیریا اور جنوب میں ایک آباد مکان پر بمباری کی جن میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ طبی اور مقامی ذرائع نے […]

مراکش کے سابق وزیراعظم کا فلسطینی مزاحمت جاری رکھنے کا مطالبہ

رباط – مرکز اطلاعات فلسطین مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (پی جے ڈی) نے اتوار کے روز عبد اللہ بنکیران کو ایک نئی مدت کے لیے اپنا سیکرٹری جنرل منتخب کیا۔ وہ 2029 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ سابق وزیراعظم بنکیران نے پارٹی انتخابات میں 69 فی صد ووٹ حاصل کیے اور […]