چهارشنبه 30/آوریل/2025

اخبار فلسطین

خان یونس میں اسرائیلی گولہ باری سے دو بچوں سمیت 6 شہری شہید

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نے خان یونس کے المواصی محلے میں بے گھر افراد کی خیمہ بستی پر قابض اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دو بچوں سمیت چھ شہریشہید گئے، جس سے شہر میں منگل کے روز سے اب تک شہید ہونےوالوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ مرکزاطلاعات […]

حماس کا غزہ میں منظم غذائی قلت کے خاتمے کے لیے قابض ریاست پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ نیتن یاہو حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں بھوک کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ایک جنگی جرم، بین الاقوامی برادری کی بے حسی کا نتیجہ اور بین الاقوامی عدالتی اداروں کے لیے ایک چیلنج ہے۔ حماس […]

نیتن یاھو کی حکومت ’شین بیت‘ کے سربراہ کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گئی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ رونن بار کو برطرف کرنے کا اپنا فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کے دوران رونن بار کی برطرفی کو معطل کر دیا تھا۔ حکومت […]

اسلامی جہاد کے مجاھدین کا غزہ میں ایک مکان میں چھپے اسرائیلی فوجیوں پر مہلک حملے

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے فوٹیج جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ شہر کے مشرق میں التفاح محلے میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے ایک مکان پر حملہ کیا ہے۔ ان مناظر میں سرایا القدس کی طرف سے ایک گھر کے اندر چھپے ہوئے قابض اسرائیلی فوجیوں […]

اسرائیلی جیلوں میں 49 فلسطینی صحافی پابند سلاسل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران کلب نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے 49 فلسطینی صحافیوں کو اپنی جیلوں میں نظر بند کر رکھا ہے۔ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی علی السمودی کو منگل کی صبح شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں ان کے گھر پر چھاپہ مار […]

قابض اسرائیلی فوج نے مزید 10 فلسطینی قیدی رہا کردیے، بیشتر شہریوں کی حالت تشویشناک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے متعدد قیدیوں کو رہا کیا، جن میں گذشتہ ماہ تل سلطان کے قتل عام میں زندہ بچ جانے والے پیرامیڈک اسعد النصاصرہ بھی شامل ہیں۔ عینی شاہدین نے اطلاع دی ہے کہ 10 قیدی بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس […]

ریڈ کراس کا مغربی کنارے میں صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس (ICRC) نے مغربی کنارے میں مناسب، محفوظ اور بروقت صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن میں انسانی ضروریات میں اضافہ ہوتا ہے۔ منگل کو ایک پریس ریلیز میں تنظیم نے واضح کیا […]

غزہ :شہری دفاع کی دو تہائی گاڑیاں ایندھن کی قلت کے باعث سروس سے باہر ہوچکیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی شہری دفاع نے بتایا ہے کہ جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی میں اس کی گاڑیوں کو چلانے کے لیے مختص ایندھن ختم ہو گیا ہے۔ ایسی صورت حال جو کہ ایک انسانی تباہی کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ اسرائیل تباہ کن جارحیت کی جنگ جاری رکھے […]

غزہ میں نسل کشی جاری، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 170,270 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی جنگ میں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 52,365 ہوگئی ہے جب کہ اور 117,905 زخمی ہو ئے ہیں۔ وزارت صحت نے منگل […]

جنگ کے آغاز سے اب تک 14,784 طلباء شہید اور 24,766 زخمی ہو چکے:رپورٹ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے رپورٹ دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کی کی جنگ کے آغاز سے اب تک 14,784 طلباء شہید اور 24,766 زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت تعلیم نے منگل […]