اسرائیل کو عالمی انتباہ …حقیقت یا پروپیگنڈا ؟
منگل 23-مارچ-2010
1مارچ بروز جمعہ ماسکو میں اربعہ جسےQuartetکہتے ہیں ، نے پہلی بار صہیونی ریاست کو اس کے توسیع پسندانہ اقدام پر انتباہ کیا ہے کہ وہ نہ صرف یروشلم میں مجوزہ رہائشی مکانات کی تعمیر روک دے ، بلکہ مارچ 2001ء سے لے کر اب تک مغربی کنارے میں جتنی چوکیاں تعمیر کی ہیں