امریکی صدارتی امیدواروں کی فلسطین کے بارے میں دروغ گوئیاں
پیر 25-اپریل-2016
اگرچہ۲۰۱۶ کے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم میں کسی امیدوار نے طے شدہ پالیسی کے تحت اسرائیل کے لئے لامحدود امریکی امداد پرسوال نہیں اٹھایا مگر اسرائیلی لابی کی سر توڑ کوششوں کے باوجود حال ہی میں فلسطین ـ اسرائیل تنازعہ ری پبلیکن امیدواروں کے اسٹیج پر ابھرنا شروی ہوگیا ہے۔