چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنین: فلسطینی شہریوں کی 40 دکانیں اور ریڑھیاں تباہ

جمعرات 4-فروری-2021

قابض اسرائیلی فوج نے جنین شہر کے علاقے الجلامہ کراسنگ کےقریب واقع فلسطینی شہریوں کی درجنوں دکانیں منہدم کر دی۔

الجلامہ گائوں کی دیہی کونسل کے مطابق اسرائیلی فوج نے کراسنگ کے قریب واقع ہونے کے بہانے سے فلسطینی شہریوں کی ریڑھیوں اور سڑک کنارے لگائے جانے والے اسٹال مسمار کر کے ان  کا سامان قبضے میں لے لیا۔

ان دکانوں اور ریڑھیوں کے فلسطینی مالکوں کو تقریبا 30 ہزار اسرائیلی شیکل کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی