اسرائیل کے وزیر ہاؤسنگ زیف ایلیکن نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اسرائیلی جوڑے کے ساتھ اچھا سلوک کیا جنہیں کل جمعرات کوترکی سے رہا کیا گیا تھا۔
عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے وزیرایلکن کے حوالے سے کےحوالے سے بتایا کہ اس بحران میں، ایک طرح سے ترکی کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کا موقع ہے۔ بعض اوقات بحران مواقع پیدا کرتا ہے۔
جبکہ وزیر نے اسرائیلی حکومت سے کہا کہ وہ اس کیس کے اچھے انجام پر ترک اور ترک صدر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔