چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اسیرہ سے اسرائیلی فوجی کا انسانیت سوز سلوک

اتوار 30-جنوری-2022

 اسرائیلی سپاہی نے فلسطینی خاتون پر ہاتھ اٹھایا۔ ظلم کی انتہا کر دی گئی۔ واقعے کی ویڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر نشر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہی خاتون کو تھپڑ مار رہا اور ان کی بری طرح تذلیل کر رہا ہے۔ خاتون کے سر پر سے دوپٹہ بھی کھینچا گیا۔

حمایہ برائے انسانی حقوق نے عالمی سطح پر ایسی انسانیت سوز حرکات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز اپنی ویب گاہ پر جاری کردہ مراسلات میں حمایہ نے عالمی اداروں پر زور دیا کہ قیدیوں، بطورِ خاص خواتین پر ایسے مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ عالمی سطح پر قوانین بنائے گئے مگر ان پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔

مختصر لنک:

کاپی