شنبه 16/نوامبر/2024

المسعودیہ کا داخلی راستہ بند کر دیا گیا

پیر 31-جنوری-2022

اتوار کی شام قدیمی گاؤں برقہ کی جانب جانے والا راستہ اسرائیلی فوجیوں نے بند کر دیا۔

بقول مقامی ذمہ دار غسان دغلس ایک دفعہ پھر تاریخی علاقے المسعودیہ کی گزرگاہ پر بھاری پتھر رکھ دیے گئے ہیں۔ آمد و رفت مسدود ہو کر رہ گئی ہے۔

المسعودیہ اور قرب و جوار کے مکینوں پر عرصۂ حیات اس منظم ظالمانہ کارروائی سے مزید تنگ ہو گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی