شنبه 16/نوامبر/2024

کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دیے، دو ہفتوں میں800 ہلاکتیں

پیر 21-فروری-2022

کل اتوار کو اسرائیل کے محکمہ صحت  ایک رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کرونا وائرس سے 800 افراد کی موت کا اعلان کیا۔

اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 50 ہزار لیبارٹری نمونوں کی جانچ کے بعد 10354 نئے انفیکشن ریکارڈ کیے گئے جب کہ مثبت ٹیسٹوں کی شرح 20.61 فیصد تک پہنچ گئی۔

بیان وضاحت کی کہ اس وبا کے پھیلنے کے بعد سے وائرس کا شکار ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد بڑھ کر 3540866 ہو گئی ہے، جس میں تقریباً 138824 فعال کیسز بھی شامل ہیں۔

وبا کے پھیلنے کے بعد سے اب تک اموات کی کل تعداد 9841 ہو گئی ہے اور 1848 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں جن میں سے 832 کی حالت تشویشناک ہے اور 265 وینٹی لیٹر پر ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی