جمعه 15/نوامبر/2024

’آئی سی سی‘ کے پراسیکیوٹرنےنیتن یاہو،گیلنٹ کے فوری وارنٹ طلب کرلیے

ہفتہ 24-اگست-2024

جمعہ کے روز بینالاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کریم خان نے ججوں سے کہا ہے کہوہ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کےوارنٹ گرفتاری پر فوری فیصلہ دیں۔

 

خان نے عدالت میںجمع کرائی گئی درخواست میں اسرائیلی حکام کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی جانچ کرنے والےججوں پر زور دیا کہ وہ اپنے فیصلے جلدی اور بغیر کسی تاخیر کے کریں۔

 

’آئی سی سی‘ کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اس بات پر زور دیا کہعدالت کے پاس اسرائیلی شہریوں سے تفتیش کا دائرہ اختیار ہے اور ججوں سے کہا کہ وہاسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کی گرفتاری کےوارنٹ کا فوری فیصلہ کریں۔

مختصر لنک:

کاپی