کل پیر کو فلسطینکے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار خاتون فلسطینی نوجانوںکی سنگ باری کی زد میں آ کر زخمی ہوگئی۔ یہ و’بیت اریہ‘ یہودی کالونی کے قریب پیشآیا۔
مشتعل فلسطینی نوجوانوںنے بستی پر پتھراؤ کیا جس سے ایک خاتون زخمی ہوگئی جب کہ قابض حکام نے زخم کی نوعیتواضح نہیں کی۔
حالیہ دنوں میں مغربیکنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، تصادم اور پتھراؤ کے ذریعے مزاحمتی کارروائیوںمیں اضافہ ہوا ہے۔
فلسطین انفارمیشن مرکز نے گذشتہ جونکے دوران مزاحمتی کارروائیوں کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے ان کی تعداد 649 بیان کیتھی۔
انفارمیشن سینٹرکےمطابق مغربی کنارے میں اب بھی مزاحمتی سرگرمیوں میں اضافے کی حالت دیکھی جا رہی ہے۔