ایک اسرائیلی عدالت نے نو عمر فلسطینی کو قید اور اس کے والدین کوجرمانہ کی سزاسنادی ہے۔
وادی حلوہ انفارمیشن سنٹر کے مطابق اسرائیلی قابض اتھارٹی کی عدالت نے نو عمر فلسطینی لڑکے عمر الراشق کو 16 ماہ قید کی سزا کے علاوہ ایک ہزار اسرائیلی شیکل کا جرمانہ کیا ہے جو اس کے والدین کو کیا گیا ہے۔
اس فلسطینی بچے کو اسرائیلی پولیس نے 22 جون 2022 کو مقبوضہ یروشلم سے گرفتار کیا تھا۔