جمعه 15/نوامبر/2024

قابض اسرائیلی کی مغربی کنارہ اور مقبوضہ بیت المقدس سے گرفتاریاں

منگل 14-فروری-2023

قابض اسرائیلی افواجنے اتوار کی صبح مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے متعدد فلسطینی رہائشیوں کوحراست میں لے لیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابققابض اسرائیلی افواج نے بیت لحم کے جنوب میں واقع بیت فجر پر چھاپہ مار کر ایک نابالغبچے سمیت دو فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا۔

اسکے علاوہ قابضافواج نے تلکرم شہر سے دو جبکہ الخلیل کے علاقہ سے متعدد شہریوں کو حراست میں لےلیا۔

انہیں قلقلیہ کے مشرق میںواقع کفر تھلتھ قصبہ سےمزید ایک شہری کو گرفتار کیا گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کےمشرقی علاقہ میں پولیس فورس نے شفعات پناہ گزین کیمپ کے نوجوان رہائشی کو اسکے گھرسے اغوا کر لیا۔

اسکے علاوہ اتوار کےروز ایک واقعہ میں قابض اسرائیلی افواج نے ایک بچے کی تصدیق کرنے کیلئے بیت لحم کےجنوبی علاقہ الکدر میں واقع شہید سعید ال آس مکتب پر چھاپہ مارا۔

بیت لحم میں محکمہتعلیم کے سینئر عہدیدار بسام جابرنے کہا کہ قابض افواج نے ایک بچے کو گرفتار کرنےکیلئے سکول پر دھاوا بولا جسکی نتیجہ میں تمام طلبہ میں خوف و حراس پھیل گیا جبکہاساتذہ اور پرنسپل نے انکا سامنا کیا اور نابالغ بچے کو گرفتاری سے محفوظ رکھا۔

انہوں نے مزید کہا کہقابض اسرائیلی حکام نے بغیر کسی ٹھوس سبوت کے سکول کے خلاف اقدام اٹھانے کےدھمکیاں دے چکے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی