جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی خون ایک سرخ لکیر ہے: مشترکہ مزاحمتی کنٹرول روم

ہفتہ 20-مئی-2023

فلسطینی مزاحمتی دھڑوںکے مشترکہ کنٹرول روم نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینیوں کا خون ایک سرخ لکیر ہے اورفلسطینی عوام کی زندگیوں سے چھیڑ چھاڑ ایسی چیز ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

” حریت پسندوں کا انتقام” عظیمالشان اجتماع کے دوران غزہ، جنین، لبنان اورشام میں "اسلامی جہاد” کی جانب سے غزہ پر حالیہ جارحیت کے شہداء کی یاد میںمنعقد کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامیجہاد کے عسکری بازو "قدس بریگیڈز” کے لیڈروں کی شہادت کے پہلے لمحوں سے ہیمزاحمت نے واضح کیا کہ "اسلامی جہاد” خلیل البہتیینی، جہاد الغانم اور طارقعزالدین کی مجرمانہ شہادت کا وقت اور حساب چکانے کا وقت آنے والا ہے۔

مشترکہ کنٹرولروم نے وضاحت کی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی پالیسی کوبری طرح ناکامبنا دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیاہے کہ دُشمن کی جارحیت داری کا مقصد مزاحمتی قائدین اور القدس بریگیڈز کے کمانڈروںکو قتل کرنا تھا۔ مگر دشمن کی جارحیت بری طرح ناکام رہی ہے۔

خیال رہے کہگذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹٰی پرجارحیت مسلط کی تھی جس میں اسلامی جہادکے تین سرکردہ رہنماؤں سمیت 33فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔

مختصر لنک:

کاپی