غزہ کی پٹی کیمشرقی سرحد پر ملکہ کیمپ میں پرامن مارچ اور پریڈ کے دوران بدھ کی شام ایک حادثاتیدھماکے میں پانچ نوجوان شہید اور 19 زخمی ہو گئے۔
وزارت صحت نے 5نوجوانوں کی شہادت اور 19 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ مقامی ذرائع نے بتایاہے کہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
شہید ہونے والوںمیں 18 سالہ براء وائل الزرد، محمد عمر قدوم، احمد عزالدینالجعبری اور ناصر رامی نوفل شامل ہیں۔
دوسری طرففلسطینی مزاحمتی، سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اس واقعے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید ہونے والے نوجوانوں کےاہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔
قیدی تحریک کیسپریم نیشنل کمیٹی نےپانچ نوجوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےاس واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔
اسیران تحریک نے پریسبیان میں زور دیا کہ فلسطینی شہداء کا یہ خالص خون قابض دشمن کے لیے ایک لعنت اورپھٹکار ثابت ہوگا۔