اسرائیلی حملہ اور بے حس عالم اسلام
منگل 8-جولائی-2014
دنیائے عرب میں ناسور کی طرح پلنے والے اسرائیل نے ایک بار پھر سفاکی اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے درجنوں بے قصور فلسطینیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان گزشتہ ایک ہفتہ سے کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی تھی.