جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ میں مزید 16 اجتماعی قتل عام، 117 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا

اتوار 11-فروری-2024

 

غزہ میں فلسطینیوزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 16 خاندانوں کا قتلعام کیا ہے جس میں 117 شہید اور 152 زخمی ہوئے ہیں۔

 

وزارت صحت نے مزیدکہا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر جارحیت کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد28064 اور زخمیوں کی 67611 ہو گئی ہے۔

 

ہزاروں متاثرینملبے تلے اور سڑکوں پر دبے ہوئے ہیں اور قابض فوج ان تک امدادی کارکنوں کو پہنچنےسے روک رہا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی