جمعه 15/نوامبر/2024

48ء کے مقبوضہ علاقوں میں ایک فلسطینی گھر مسمار

جمعرات 14-دسمبر-2017

اسرائیلی حکام نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں ایک اور فلسطینی گھر کو مسمار کر کے اس کے رہائشیوں کو بے گھر کردیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں نے بھاری نفری کی حفاظت تلے زمر ٹائون کا رخ کیا اور وہاں پر موجود ایک فلسطینی گھر کو بغیر کسی اطلاع کے مسمار کردیا۔

اس واقعہ کے بعد علاقے بھر میں کشیدگی پھیل گئی۔ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں 18 لاکھ فلسطینی باشندے رہائش پزیر ہیں جنہیں ایک منظم انداز میں اسرائیلی جارحیت کا روز سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی