دوشنبه 12/می/2025

چین میں 161 ملین سال پرانا ڈائنوسار دریافت!

بدھ 17-جنوری-2018

چین میں سائنس دانوں نے گوراسی دور کے 161 ملین سال پرانا ڈائنوسار برآمد ہوا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق شمال مشرقی چین میں ’زائی ہونگ‘ کےنام سے دریافت ہونے والے اس ڈائنوسار کا حجم کوے جتنا ہے۔ اس کے جسم پر قوس قزح کے مختلف رنگوں کےبال ہیں۔ خاص طور پراس کے سر، گردن اور سینے کے باریک چمک دار بال ہیں۔

چینی سائنسدان اورحیاتیاتی سائنس کے پروفیسر چاڈ الیاسن کا کہنا ہے کہ چین میں دریافت ہونے والے ڈائنوسار سے پتا چلتا ہے کہ جوراسی دور میں مختلف رنگوں کے جانور موجود تھے۔

مختصر لنک:

کاپی