اسرائیلی چینل 12نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ وار کیبٹنٹ نے وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بنگویر سے مسجد کی مسجد سے متعلق اختیارات واپس لے لیے ہیں۔
بن گویرنے اس سےقبل مطالبہ کیا تھا کہ رمضان کے مہینے کے دوران فلسطینیوں کو مسجد میں نماز پڑھنےسے روکا جائے۔
انتہا پسند وزیرنے”ایکس”پلیٹ فارم "ٹویٹر” پراپنے اکاؤنٹ میں کہا کہ "ہم خطرہ نہیں مول لے سکتےہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقوں سے مسلمانوں کومسجد اقصیٰ میں داخل ہونےکی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔
وزیراعظم بینجمننیتن یاہوکے مطابق رمضان کے قریب آتے ہی غزہ جنگ اسرائیل کے رفح پر حملہ کرنے پراصرار کی روشنی میں ختم ہونے والی نہیں ہے ، یہ عمل کئی ماہ لگ سکتا ہے۔