اقوام متحدہ کی ریلیفاینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) میں میڈیا اور کمیونیکیشن کی ڈائریکٹر جولیٹ توما نے کہا ہے کہغزہ کی پٹی تک زمین کے ذریعے انسانی امداد پہنچانا سب سے محفوظ، آسان، تیز تریناور ارزاں آپشن ہے”۔
توما نے کینیڈاکے ’سی بی سی‘ نیوز نیٹ ورک کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ "غزہ میںانسانی ہمدردی کے کاموں کی اکثریت کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی واحد ایجنسی ’اونروا‘ہے”۔
انہوں نے کہا کہ غزہکے تمام باشندے اس وقت انسانی امداد انحصار کرتے ہیں۔
اقوام متحدہ کےاہلکار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ "غزہ کی پٹی میں زمینی راستے کے ذریعےانسانی امداد کی آمد سب سے محفوظ، آسان، تیز ترین اور کم خرچ آپشن ہے۔ ہمارے پاسوقت ضائع کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے”۔