غزہ میں فلسطینیوزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دورانغزہ کی پٹی میں نو قتل عام کیے، جن میں 93 شہید اور 142 زخمی ہوئے”۔
وزارت نے فلسطینیانفارمیشن سینٹر کے ذریعے پہنچائے گئے ایک پریس بیان میں بتایا کہ غزہ کی پٹی پراسرائیلی جارحیت کے شہداء کی تعداد 31819 ہوچکی ہے جب کہ 73934 زخمی ہوچکے ہیں۔
اس نے نشاندہی کیکہ "ابھی بھی بہت سے متاثرین ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر موجود ہیں اور ایمبولینساور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا”۔
قابض فوج نےمسلسل 165 ویں روز بھی امریکی اور یورپی حمایت سے غزہ کی پٹی پر جارحیت جاری رکھیہے۔