اسرائیلی قابضفوج نے 24 گھنٹوں کے اندر غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف 10 اجتماعی قتل عام کیے،جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
فلسطینی وزارتصحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 10 قتل عام کیے، جن میں 92 شہید اور 156 زخمی ہوئے۔
وزارت صحت نے بتایاکہ متعدد متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور قابض فوج ایمبولینساور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روکا جا رہی ہے۔
اس طرح گذشتہاکتوبر کی سات تاریخ سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 30320 شہید اور 71533 زخمی ہوچکے ہیں۔