شنبه 16/نوامبر/2024

آنکھ کے قطروں میں کینسر کا علاج پوشیدہ

پیر 24-دسمبر-2018

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آنکھوں میں ڈالنے کے لیے تیار کردہ قطروں میں کینسر کا علاج پوشیدہ ہے۔

اخباری رپورٹس کے مطابق برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھوں میں جالے کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے قطروں کو میں ایک ایسا مرکب پایا جاتا ہے جو کینسر کی بیماری کے علاج میں معاون ہوسکتا ہے۔
یہ تحقیق سائنسی جریدے”Nature Communications” میں شائع کی گئی۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ آنکھوں میں‌جالہ بن جانے کے بعد اس کے علاج کے لیے تیار کردہ قطروں میں  "SPHINX31 ایک مرکب پایا جاتا ہے۔ یہ مرکب آنکھ میں صفائی کرنے والے جین کی سرگرمی کو بڑھاتا ہے جو سرطانی خلیات کی روک تھام میں بھی مدد گار ہوسکتا ہے۔

فی الحال اس مرکب کا تجربہ چوہوں پر کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مرکب کے نتیجے میں سرطانی خلیات کی روک تھام میں مدد ملتی ہے اور اس کے کوئی منفی اثرات یعنی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوسکتا۔

 

مختصر لنک:

کاپی