چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیت المقدس : سنگ باری سے اسرائیلی بس ڈرائیور شدید زخمی

بدھ 2-جنوری-2019

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں اسرائیلی بس ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت’ کی رپورٹ کی ویب سائیٹ کے مطابق سوموار کی شام فلسطینیوں کی سنگ باری کے نتیجے میں اسرائیل کا ایک بس ڈرئیور زخمی ہوگیا۔ پتھر لگنے سے زخمی ہونےوالے ڈرائیور کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج اورپولیس نے بیت المقدس میں فلسطینیوں پر سنگ باری پر سخت ترین پابندیاں عاید کر رکھی ہیں تاہم اس کے باوجود فلسطینی نوجوان صہیونی فوجیوں اور آباد کاروں پر سنگ باری کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی