فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات کے انچارج کوحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس حکام نے ایک کارروائی کے دوران القدس میں محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات کےانچار فراس الدبس کو شاہراہ نابلس سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل
کردیا۔
حراست میں لینے کے بعد فراس کو "مسکوبیہ” حراستی مرکز لے جایا گیا جہاں سے اسے کسی دوسرے مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ فراس الدبس کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔