غزہ میں حماس کے سربراہ یحیٰ السنوار نے ہفتے کے روز فلسطینی یوم ارض اور واپسی کے مارچ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ہونے والے عظیم مارچ میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کو سراہا۔
یحیٰ نے کہا کہ عظیم مارچ میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں شرکت فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کی عکاس ہے۔
عظیم مارچ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سنوار نے تصدیق کی کہ جب تک فلسطینی عوام اپنے مقاصد حاصل نہیں کر لیتی واپسی کا مارچ جاری رہے گا۔
عظیم مارچ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سنوار نے تصدیق کی کہ جب تک فلسطینی عوام اپنے مقاصد حاصل نہیں کر لیتی واپسی کا مارچ جاری رہے گا۔