جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی عدالت نے زخمی قیدی کے ریمانڈ میں اضافہ کر دیا

جمعرات 25-اپریل-2019

سالم فوجی عدالت نے 20 سالہ زخمی فلسطینی قیدی عمر يونس کی حراست میں سات روز کا اضافہ کر دیا ہے۔

اپنی سزا پوری کر لینے والے سابق اسیران  اور موجودہ اسیران  کے معاملات کے فلسطینی کمیشن کے مطابق  قیدی یونس فی الحال  بيلينسون ہسپتالکے انتہائی نگہداشت کے پونٹ میں ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے یونس کو کچھ دن پہلے نابلس شہر میں  زعترة چوکی پر گولیاں مارنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اور اس پر الزام لگایا کہ اس نے چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔

مختصر لنک:

کاپی