اسرائیلی بلڈوزروں نے اریحا شہر میں ائیرپورٹ کے علاقے میں فلسطینوں کا زیر تعمیر مکان مسمار کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی بلڈوزروں نے غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر شادی سانکریت کا ملکیتی 150 مربع میٹر پر محیط مکان مسمار کر دیا۔
مسماری سے پہلے اسرائیلی فوجیوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور علاقے میں مقامی رہائشیوں کی دو طرفہ حرکت کو روک دیا۔
اسرائیل نے اریحا شہر میں فلسطینیوں کا مکان مسمار کر دیا
جمعرات 20-جون-2019
مختصر لنک: