جمعه 15/نوامبر/2024

11 اسرائیلی بلڈوزروں کی غزہ کے سرحدی علاقے میں دراندازی

پیر 15-جولائی-2019

متعدد اسرائیلی  بلڈوزروں کی غزہ کے سرحدی علاقے میں دراندازی کے دوران قابض اسرائیلی فوجیوں نے حفاظتی باڑ کے پیچھے سے  مسلسل فائرنگ کی۔
عینی شاہدین کے مطابق 11 فوجی بلڈوزر رفح کے مشرق سے ایک فوجی چوکی سےآئےاور النیضہ کے اتھ واقع سرحدی علاقے کی جانب چلے گئے جہاں انہوں نے زمین ہموار کرنا شروع کر دی۔
اسی دوران سرحدی بار کے پیچھے سے  دوسری فوجی گاڑیوں نے بلڈوزروں کے بچاو کے لیے غزہ کی زرعی زمینوں کی جانب مشین گن سے فائرنگ شروع کر دی .
اسرائیلی فوج ہمیشہ غزہ کے سرحدی علاقوں میں بلڈوزروں کی کاروائی کو حفاظتی اقدامات سے تعبیر کرتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی