اسرائیلی آبادکاروں کے جتھووں نے جمعہ کی صبح سلفیت کے شمال میں کفل حارث قصبے میں اسلامی مزارات پر دھاوا بولا۔
مقامی ذرائع نے کہا کہ درجنوں صہیونی آبادکاروں قصبے میں اس وقت جب داخل ہوئے جب بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی گلیوں میں تعینات تھے۔
اسی دوران صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی مقامات اور قصبوں پر دھاوا بولا اور اسلامی مزارات میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں جو کہ ان علاقوں پر اسرائیلی کنڑول کا حصہ ہیں۔
اسرائیلی آبادکاروں کی سلفیت میں اسلامی مزارات کی بے حرمتی
جمعہ 19-جولائی-2019
مختصر لنک: