شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی فوج کا بیت جالا پر دھاوا، مکانات مسمار

منگل 6-اگست-2019

قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے مغرب میں بیت جالا قصبے میں غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر فلسطینیوں کے متعدد مکانات مسمار کر دئیے۔
مقامی رہنما حسن بریجیہ نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت جالا کے ساتھ واقع بیت عونہ پر ہلہ بولا زیر تعمیر مکان کی بنیادیں گرادیں۔
فوج نے مسماری کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعمیر بغیر اجازت کے اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے c  میں کی جارہی تھیں۔

مختصر لنک:

کاپی