قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں النقب میں اللقیہ گاوں میں فلسطینیوں کی 30 عمارات کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مقامی ذرائع نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اللقیہ پر دھاوا بولا اور فلسطینی رہائشیوں کو 30 مکانات اور دوسری عمارتوں کو خالی کے پروانے تھما دئیے۔
ان میں زیادہ تر عمارتیں ابو مطیر اور سابق عرب رکن کنیسٹ جمعہ ازبارغا کی ملکیت ہیں۔
ازبارغا نے نئے اسرائیلی احکامات پر بات کرتے ہوئی کہا کہ رہائشیوں کو خوٖزدہ کرنے کی اسرائیلی کوشش کامیاب نہیں ہونگیاور وہ اپنے آباواجداد کی زمینوں کو نہیں چھوڑیں گے۔
اسرائیل النقب میں فلسطینیوں کی 30 عمارات مسمار کرے گا
بدھ 21-اگست-2019
مختصر لنک: