چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحدی سیکیورٹی چیک پوسٹ پربمباری

جمعرات 12-ستمبر-2019

بُدھ کے روزاسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی دو چیک پوسٹوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں مزاحمتی مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیلی توپ خانے کی جانب سے کی گئی گولہ باری میں القسام بریگیڈ کے دو سیکیورٹی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ آخری اطلاعات تک کسی چیک پوسٹوں پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مختصر لنک:

کاپی