جمعه 15/نوامبر/2024

مصر نے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح دوطرفہ آمد روفت کے لیے بند کر دی

اتوار 6-اکتوبر-2019

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح دو طرفہ آمد ورفت کے لیے آج اتوار کے روز بند کرنے کا اعلاان کیا ہے۔

گذشتہ روز مصری حکام کی طرف سے فلسطینی بارڈر حکام کو بتایا گیا کہ رفح گذرگاہ آج اتوار کے روز دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند ہوگی۔

رفح گذرگاہ کی بندش مصرمیں سرکاری تعطیل بیان کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کی دو ملین آبادی کا بین الاقوامی برادری سے رابطے کے لیے رفح گذرگاہ واحد زمینی راستہ ہے جو سنہ 2013ء سے زیادہ عرصہ بند رہی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی