چهارشنبه 30/آوریل/2025

حماس رہ نما اسرائیلی جیل سے ایک سال انتظامی قید کے بعد رہا

ہفتہ 12-اکتوبر-2019

اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ایک سرکردہ رہ نما کو  ایک سال تک انتظامی قید میں رکھنے کے بعد جیل سے رہا کر دیا۔

اڑاتالیس سالہ فازع صدقی صوافطہ کے کو ایک سال قبل اسرائیلی ریاست نے ایک سال قبل حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا تھا۔ صدقی صوافطہ کو گذشتہ روز اسرائیلی جیل سے رہا کیا گیا۔ وہ مجموعی طور پر 18 سال کا عرصہ اسرائیلی جیلوں میں گذار چکے ہیں۔

انہیں اکتوبر 2017ء انہیں بغیر کسی الزام کے حراست میں لینے کے بعد 6 ماہ تک پابند سلاسل کیا۔

غرب اردن کے شمالی شہر طوباس سے تعلق رکھنے والے حماس رہ نما صوافطہ شادی شدیہ اور چار بچوں کے باپ ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی